تَحَفُّظِ اِسلَام ٹِیم 🕋
تَحَفُّظِ اِسلَام ٹِیم 🕋
June 11, 2025 at 11:22 AM
`❓ ت ر ش ق ی 🤔` ان پانچ حروف سے میرے علم کے مطابق ایک لفظ بنتا ہے۔ مختصراً مفہوم پڑھنے کے بعد اسے آگے شیئر لازمی کریں۔ ۔══════✧🇵🇰✧══════ ۔1️⃣✬゚: 🤔 *تشریق* ✦゚:✬✅ ۔══════✧🥏✧══════ ┏━━━━━━✧❂✧━━━━━━┓ تشریق کا مطلب ہے "گوشت کو دھوپ میں سکھانا"۔ اسلامی اصطلاح میں *ایامِ تشریق* 10 ذوالحجہ کے بعد تین دن یعنی *11، 12 اور 13 ذوالحجہ* کو کہتے ہیں۔ ان دنوں میں: ┗━━━━━━✧ ❂✧━━━━━━┛ 🌿۔۔ *تکبیر تشریق* وہ مخصوص کلمات ہیں جو ایامِ تشریق میں ہر فرض نماز کے بعد بلند آواز سے کہے جاتے ہیں۔ یہ تکبیریں اللہ کی بڑائی اور عظمت بیان کرنے کے لیے پڑھی جاتی ہیں۔ *الفاظ:* اللّٰهُ أَكْبَرُ، اللّٰهُ أَكْبَرُ، لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ، وَاللّٰهُ أَكْبَرُ، اللّٰهُ أَكْبَرُ، وَلِلّٰهِ الْحَمْدُ۔ *ترجمہ:* اللہ سب سے بڑا ہے، اللہ سب سے بڑا ہے، اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، اللہ سب سے بڑا ہے، اللہ سب سے بڑا ہے، اور تمام تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں۔ *پڑھنے کا وقت:* فجر 9 ذوالحجہ سے لے کر عصر 13 ذوالحجہ تک، ہر فرض نماز کے بعد، مرد بلند آواز سے اور خواتین آہستہ آواز میں پڑھتی ہیں۔ ۔⭑⭒☆ ━۔━━۔━━۔━━۔━ ☆⭒⭑ - حاجی *منیٰ میں قیام* کرتے ہیں - *جمرات (کنکریاں مارنے)* کا عمل انجام دیتے ہیں - اور قربانی کا گوشت کھاتے و تقسیم کرتے ہیں یہ دن *اللہ کا ذکر، عبادت، اور تکبیرات* کے لیے خاص ہیں۔ ۔⭑⭒☆ ━۔━━۔━━۔━━۔━ ☆⭒⭑ *✅ درُست جــــواب بــــھیجنے والوں کــــے نــــام 👇یــــہ ہــــیں۔* ۔⭒☆━⭒☆━☆☆⭒━☆⭒━☆⭒ 1. حضرت علامہ مولانا حافظ عبد المنان سعیدی صاحب ملتان 2. سردار مصور صاحب گجرات 3. ماسٹر محمد امین صاحب پنڈ بنیال حال شکر گڑھ ضلع نارووال پنجاب 4. محمد عبد الرحمن صاحب چنیوٹ 5. حضرت علامہ مولانا قاری محمد ظفر سعیدی صاحب اوکاڑہ 6. عابد طاہر صاحب گجرات 7. حضرت علامہ مولانا حافظ محمد سفیان سعیدی صاحب ملتان 8. محمد عاقب اعوان صاحب مظفر آباد 9. استاد محترم حضرت علامہ مولانا حافظ محمد اسماعیل نقشبندی صاحب ملتان 10. حافظ محمد شعبان صاحب سرگودھا 11. اقصیٰ کاشف صاحبہ شور کوٹ کینٹ 12. عبد الوحید اعوان صاحب سیالکوٹ 13. اللّٰہ نواز صادقی صاحب راجن پور 14. علشبہ ملک صاحبہ شالیمار کالونی بوسن روڈ ملتان 15. صاحبزادہ حضرت علامہ مولانا حافظ شرف الدین صاحب ڈیرہ غازی خان 16. محترم جناب حضرت علامہ مولانا مفتی محمد کلیم اللّٰہ صاحب صدر جامعہ سلیمانیہ احسن المدارس کوٹ چھٹہ 17. محترم جناب قاری محمد ادریس صاحب سابقہ نشر واشاعت پی پی کوٹ چھٹہ 290 18. محترم جناب حضرت علامہ مولانا قاری غلام مصطفی صاحب امام وخطیب جکھڑ امام شریف 19. محترم جناب حضرت علامہ مولانا مفتی قاری غلام مرسلین صاحب مدرس جامعہ سلمانیہ احسن مدارس کوٹ چھٹہ 20. محترمہ باجی حفظہ صاحبہ نتھوکوٹ شکرگڑھ 21. ثمرین صاحبہ جلال پور جٹاں 22. عنصر محمود نقشبندی صاحب واہ کینٹ 23. ام عبداللہ صاحبہ لاہور 24. محمد سمیع اللہ عطاری قادری رضوی صاحب چکوال 25. شبیر احمد قادری صاحب گرین ٹاؤن ملتان 26. فضا صاحبہ نارووال 27. محمد انس عطاری صاحب منڈی بہاوالدین 28. خالد محمود صمدانی صاحب سندھ 29. مزمل علی عطاری قادری صاحب پاک پتن شریف 30. ارشد رانا صاحب کراچی 31. ندیم خان صاحب شاہ پور سرگودھا 32. محمد اشرف صاحب لالہ موسیٰ 33. آمنہ سلیمان صاحبہ ظفر وال 34. توحید الحسن صاحب سیالکوٹ 35. حافظ صادق جلالی صاحب لاہور 36. عمر بھٹی صاحب بورے والا 37. حضرت علامہ مفتی مظہر عباس صاحب کوٹ ادو 38. ثناء ڈوگر صاحبہ پیر محل 39. بنت پرویز اختر خان صاحب کراچی ⭒☆━━━━━━━━━━━━━☆⭒ ۔◯◯•┈┈┈••✦◯📖◯✦••┈┈┈•◯◯ ہماری مزید اسلامی سروسز مفت حاصل کرنے کیلئے ہمارے چینل کو فالو کریں۔۔۔۔ > 🕋✓ 𝐓𝐚𝐡𝐚𝐟𝐮𝐳 𝐞 𝐈𝐬𝐥𝐚𝐦 𝐓𝐞𝐚𝐦 🥏"WhatsApp Channel Link"🔗 ✆https://whatsapp.com/channel/0029VagSwf9Jpe8eRu8TYX2V ۔◯◯•┈┈┈••✦◯✬ ◯✦••┈┈┈•◯◯
Image from تَحَفُّظِ اِسلَام ٹِیم 🕋: `❓ ت ر ش ق ی 🤔`  ان پانچ حروف سے میرے علم کے مطابق ایک لفظ بنتا ہے۔ م...

Comments