تَحَفُّظِ اِسلَام ٹِیم 🕋
تَحَفُّظِ اِسلَام ٹِیم 🕋
June 13, 2025 at 07:26 AM
`✰🤔 ٭سوال نمبر 8 2 2 1` `✰🤔 ٭سوال نمبر 9 2 2 1` ☚ ﷽ ☞ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے کہا : بلاشبہ اللہ کے رسول صلیٰ اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم نے فرمایا :’’ کوئی دن نہیں جس میں اللہ تعالیٰ ..... سے بڑھ کر بندوں کو آگ سے آزاد فرماتا ہو ، وہ ( اپنے بندوں کے ) قریب ہوتا ہے۔؟ ✰✍☜ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ ③✍ عرفہ کے دن ★🤔 ▬▭▬▭▬▭▬▭▬▭▬▭▬▭▬٭ اسکا درست جواب *39* افراد نے دیا۔ ان سب کیلئے نبی کریم ﷺ کے وسیلہ سے پارہ نمبر 12 سورۃ یسین 01 مرتبہ ، سورۃ الملک 01 مرتبہ سورۃ المزمل 04 مرتبہ کی تلاوت ، دورد پاک 355 مرتبہ مزید کچھ وظائف کا ثواب بطور انعام پیش کرتے ہیں۔ اللّٰہ پاک سب کو ہمیشہ صحت و سلامتی ، خیر و عافیت کے ساتھ اپنی حفظ و امان میں رکھے۔آمین۔
Image from تَحَفُّظِ اِسلَام ٹِیم 🕋: `✰🤔 ٭سوال نمبر 8 2 2 1`  `✰🤔 ٭سوال نمبر 9 2 2 1`   ☚ ﷽ ☞  حضرت عائشہ...
❤️ 1

Comments