تَحَفُّظِ اِسلَام ٹِیم 🕋
تَحَفُّظِ اِسلَام ٹِیم 🕋
June 14, 2025 at 04:59 AM
`✰🤔 ٭سوال نمبر 0 3 2 1` ☚ ﷽ ☞ رسولُ اللہ ﷺ نے فرمایا ’’معراج کی رات میرا گزر ایک ایسی قوم پر ہوا جن کے پیٹ گھروں کی مانند بڑے تھے اور ان میں سانپ تھے جو باہر سے نظر آ رہے تھے، جبرئیل سے ان لوگوں کے بارے میں دریافت فرمایا تو انہوں نے عرض کی: یہ ۔۔۔۔۔؟ ✰✍☜ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ ① ✍ وہ لوگ ہیں جو سود کھاتے تھے۔ ★🤔 ▬▭▬▭▬▭▬▭▬▭▬▭▬▭▬٭ اسکا درست جواب *26* افراد نے دیا۔ ان سب کیلئے نبی کریم ﷺ کے وسیلہ سے پارہ نمبر 13 سورۃ یسین 01 مرتبہ ، سورۃ الملک 01 مرتبہ سورۃ المزمل 04 مرتبہ کی تلاوت ، دورد پاک 526 مرتبہ مزید کچھ وظائف کا ثواب بطور انعام پیش کرتے ہیں۔ اللّٰہ پاک سب کو ہمیشہ صحت و سلامتی ، خیر و عافیت کے ساتھ اپنی حفظ و امان میں رکھے۔آمین۔
Image from تَحَفُّظِ اِسلَام ٹِیم 🕋: `✰🤔 ٭سوال نمبر 0 3 2 1`   ☚ ﷽ ☞  رسولُ اللہ ﷺ نے فرمایا ’’معراج کی را...

Comments