
تَحَفُّظِ اِسلَام ٹِیم 🕋
June 14, 2025 at 01:22 PM
`✰🤔 ٭سوال نمبر 1 3 2 1`
☚ ﷽ ☞ مسلمانوں کے تیسرے خلیفہ راشد۔ عشرہ مبشّرہ میں شامل ہیں۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہر نبی کا ایک رفیق ہوتا ہے، اور میرے رفیق یعنی جنت میں ۔۔۔۔۔؟ ہوں گے“۔- قریش کے معزز قبیلے بنو اُمیہ سے تعلق تھا۔