
تَحَفُّظِ اِسلَام ٹِیم 🕋
June 15, 2025 at 06:36 AM
شادی) 👑🎀
صحابہ کے دور میں:
انہوں نے حلال کو آسان بنا دیا، تو حرام خود بخود مشکل ہو گیا۔۔۔
اور ہمارے زمانے میں:
انہوں نے حلال کو مشکل بنا دیا، تو حرام آسان ہو گیا۔۔۔
یعنی ایک غریب، نیک اور دیندار نوجوان رشتہ لے کر آتا ہے تو اسے رد کر دیا جاتا ہے۔۔۔
پھر ایک دولت مند، فاسق نوجوان آتا ہے تو فوراً ہاں کر دی جاتی ہے، اور کہتے ہیں: “اللہ اسے ہدایت دے گا!”
تو پھر یہ کیوں نہیں کہتے کہ “اللہ اُس غریب کو رزق دے گا!”؟
کیا “ہدایت دینے والا” وہی نہیں جو “رزق دینے والا” ہے؟
تمہیں کیا ہو گیا ہے، کیسے فیصلے کرتے ہو؟ 💔🥺
شیخ النابلسی کے اقوال سے انتخاب

❤️
😢
2