تَحَفُّظِ اِسلَام ٹِیم 🕋
تَحَفُّظِ اِسلَام ٹِیم 🕋
June 15, 2025 at 03:43 PM
`✰🤔 ٭سوال نمبر 1 3 2 1` ☚ ﷽ ☞ اسلام کے تیسرے خلیفہ راشد۔ عشرہ مبشّرہ میں شامل ہیں۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہر نبی کا ایک رفیق ہوتا ہے، اور میرے رفیق یعنی جنت میں ۔۔۔۔۔؟ ہوں گے“۔- قریش کے معزز قبیلے بنو اُمیہ سے تعلق تھا۔ ✰✍☜ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ ②✍ حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ ★🤔 ▬▭▬▭▬▭▬▭▬▭▬▭▬▭▬٭ اسکا درست جواب *28* افراد نے دیا۔ ان سب کیلئے نبی کریم ﷺ کے وسیلہ سے پارہ نمبر 14 سورۃ یسین 01 مرتبہ ، سورۃ الملک 01 مرتبہ سورۃ المزمل 04 مرتبہ کی تلاوت ، دورد پاک 354 مرتبہ مزید کچھ وظائف کا ثواب بطور انعام پیش کرتے ہیں۔ اللّٰہ پاک سب کو ہمیشہ صحت و سلامتی ، خیر و عافیت کے ساتھ اپنی حفظ و امان میں رکھے۔آمین۔
Image from تَحَفُّظِ اِسلَام ٹِیم 🕋: `✰🤔 ٭سوال نمبر 1 3 2 1`   ☚ ﷽ ☞ اسلام کے تیسرے خلیفہ راشد۔ عشرہ مبشّر...

Comments