
تَحَفُّظِ اِسلَام ٹِیم 🕋
June 17, 2025 at 01:47 AM
`✰🤔 ٭سوال نمبر 2 3 2 1`
☚ ﷽ ☞ قرآن پاک میں فرمایا گیا کہ اللہ پاک اور اس کے رسول پاک صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہ وَاٰلِہٖ وَ سَلَّمَ کی اطاعت کرو اور یہ بتائیں کیا رسول پاک ﷺ کی نافرمانی کرنے والا اللہ پاک کا فرمانبردار ہوسکتا ہے یا نہیں۔۔؟
✰✍☜ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ
③✍ ہرگز نہیں ہو سکتا۔ ★🤔
▬▭▬▭▬▭▬▭▬▭▬▭▬▭▬٭
اسکا درست جواب *15* افراد نے دیا۔ ان سب کیلئے نبی کریم ﷺ کے وسیلہ سے پارہ نمبر 14 سورۃ یسین 01 مرتبہ ، سورۃ الملک 01 مرتبہ سورۃ المزمل 04 مرتبہ کی تلاوت ، دورد پاک 257 مرتبہ مزید کچھ وظائف کا ثواب بطور انعام پیش کرتے ہیں۔ اللّٰہ پاک سب کو ہمیشہ صحت و سلامتی ، خیر و عافیت کے ساتھ اپنی حفظ و امان میں رکھے۔آمین۔
❤️
1