
تَحَفُّظِ اِسلَام ٹِیم 🕋
June 17, 2025 at 02:11 PM
*عورت کا شوہر کو سجدہ کرنا کیسا ؟....*
عورت کا اپنے شوہر کو سجدہ کرنا کسی طور پر بھی جائز نہیں ہے،اب اگرسجدہ تعظیمی تھا،عبادت کی نیت سے نہیں تھا،تویہ حرام اورکبیرہ گناہ ہوا اور اگر بطور عبادت یہ سجدہ کیا تو کفر ہوا، لہذا توبہ وتجدید ایمان و تجدید نکاح لازم ہے ۔
امام اہلسنت امام احمد رضا خان علیہ الرحمۃ فرماتے ہیں’’غیر خدا کے لئے سجدۂ عبادت کفر ہوا اور سجدۂ تحیت حرام وکبیرہ ہے کفر نہیں۔‘‘
📓(فتاوی رضویہ، ج29، ص649، رضا فاؤنڈیشن،لاہور)
واللہ اعلم ورسولہ اعلم ﷺ
❤️
1