تَحَفُّظِ اِسلَام ٹِیم 🕋
تَحَفُّظِ اِسلَام ٹِیم 🕋
June 18, 2025 at 12:27 AM
`✰🤔 ٭سوال نمبر 3 3 2 1` ☚ ﷽ ☞ نبی کریم ، روؤف الرحیم ﷺ نے پھر یہ کہا : اللہ تعالیٰ نے مجھ پر وحی کی ہے کہ تم سب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ ، حتی کہ کوئی شخص دوسرے پر فخر نہ کرے اور کوئی شخص دوسرے پر زیادتی نہ کرے ۔‘‘ ✰✍☜ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ ① ✍ تواضع اختیار کرو ★🤔 ▬▭▬▭▬▭▬▭▬▭▬▭▬▭▬٭ اسکا درست جواب *17* افراد نے دیا۔ ان سب کیلئے نبی کریم ﷺ کے وسیلہ سے پارہ نمبر 15 سورۃ یسین 01 مرتبہ ، سورۃ الملک 01 مرتبہ سورۃ المزمل 04 مرتبہ کی تلاوت ، دورد پاک 356 مرتبہ مزید کچھ وظائف کا ثواب بطور انعام پیش کرتے ہیں۔ اللّٰہ پاک سب کو ہمیشہ صحت و سلامتی ، خیر و عافیت کے ساتھ اپنی حفظ و امان میں رکھے۔آمین۔
Image from تَحَفُّظِ اِسلَام ٹِیم 🕋: `✰🤔 ٭سوال نمبر 3 3 2 1`  ☚ ﷽ ☞ نبی کریم ، روؤف الرحیم ﷺ نے پھر یہ کہا...
❤️ 1

Comments