
تَحَفُّظِ اِسلَام ٹِیم 🕋
June 18, 2025 at 03:34 AM
`✰🤔 ٭سوال نمبر 4 3 2 1`
☚ ﷽ ☞ اللہ پاک کی آخری کتاب قرآن مجید سورۃ آل عمران ( ترجمہ: 134 ) وہ جو خوشحالی اور تنگدستی میں اللّٰه کی راہ میں خرچ کرتے ہیں اور ۔۔۔۔۔ اور لوگوں سے درگزر کرنے والے ہیں اور اللہ نیک لوگوں سے محبت فرماتا ہے۔؟