
معلوماتی چینل@@
June 16, 2025 at 10:35 AM
پنجاب بجٹ 2025-26ء
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ، پنشنرز کی پنشن میں 5 فیصد اضافہ
سروس ڈیلیوری اخراجات میں 5.7 فیصد کمی کا فیصلہ