
معلوماتی چینل@@
June 16, 2025 at 10:39 AM
پنجاب حکومت کا آئندہ مالی سال کے بجٹ میں صوبہ بھر میں 100 نئے سہولت بازار قائم کرنے کا فیصلہ
سہولت بازار پنجاب کی 100 تحصیلوں میں پرائس کنٹرول اینڈ کموڈیٹیز ڈیپارٹمنٹ کے تحت قائم کیے جائیں گے
جن کی تکمیل کی آخری تاریخ 30 جون 2026 مقرر
منصوبے کے لیے آئندہ بجٹ میں 13 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز
لاہور میں سہولت بازاروں کا دائرہ وسیع کرتے ہوئے مزید 15 مقامات پر بازار قائم کئے جائیں گے
دیگر شہروں میں بھی سہولت بازار قائم کیے جائیں گے جن میں ڈی جی خان، بہاولپور، وہاڑی، لودھراں، لیہ، چکوال, فیصل آباد شامل
سرگودھا، ٹوبہ ٹیک سنگھ، فاروق آباد، وزیرآباد، جڑانوالہ، بھلوال، چونیاں، پتوکی، منڈی بہاؤالدین، اوکاڑہ، نارووال، چنیوٹ، شرقپور، جہلم شامل