
معلوماتی چینل@@
June 16, 2025 at 10:47 AM
پنجاب بجٹ 2025-26ء
ہونہار سکالر شپ پروگرام کےلئے 15 ارب مختص
7 ارب سکول نیوٹریشن پروگرام کے لئے مختص
3.5 ارب روپے مینارٹی کارڈ کے لیے مختص
150 ارب روپے سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کے لیے مختص
14.5 ارب روپے نواز شریف کینسر ہسپتال کے لیے مختص
70 ارب روپے آسان کاروبار پروگرام کے لئے مختص
70 ارب روپے سماجی تحفظ کے لیے مختص
15 ارب روپے لیپ ٹاپ پروگرام کے لئے مختص
راشن کارڈ کے لیے 40 ارب روپے مختص
اپنا گھر اپنی چھت کے لئے 150 ارب روپے مختص
گرین ٹریکٹر پروگرام کے لئے 15.5 ارب روپے مختص