
معلوماتی چینل@@
June 16, 2025 at 01:11 PM
پنجاب بجٹ 2025-26ء
زرعی نقصانات سے بچاؤ کے لیے 1.5 ارب روپے مختص
مویشی پال اسکیم کے لئے 1 ارب روپے مختص
مریم نواز ہیلتھ پروگرام کے لئے 9 ارب روپے مختص
آئی ٹی پارک کے لئے 10 ارب روپے مختص
پنجاب خوشحال پروگرام کے لئے 50 ارب روپے مختص
مریم نواز کمیونٹی ہیلتھ پروگرام کےلئے 12.6 ارب روپے مختص
46 ارب روپے الیکٹرک بسوں کیلئے مختص
👍
1