معلوماتی چینل@@
معلوماتی چینل@@
June 16, 2025 at 04:01 PM
*لائیو نشریات کے دوران ایرانی ٹیلی ویژن پر اسرائیل کا حملہ* ایرانی میڈیا کے مطابق، اسرائیلی حملے نے تہران میں واقع ایران کے سرکاری نشریاتی ادارے IRIB کو نشانہ بنایا، حملے کے دوران، ٹی وی اینکر کو براہِ راست نشریات چھوڑ کر اسٹوڈیو سے بھاگنا پڑا ، اور نشریات اچانک بند ہو گئیں۔ اسرائیلی وزیر دفاع نے پہلے ہی خبردار کیا تھا کہ ایرانی پروپیگنڈا چینل جلد ختم ہو جائے گا ، جس کے بعد یہ حملہ ہوا۔ اسرائیل نے تہران کے شمالی علاقے میں رہائشیوں کو انخلاء کی وارننگ دی تھی ، جہاں یہ نشریاتی ادارہ واقع ہے۔
😢 😮 4

Comments