
معلوماتی چینل@@
June 17, 2025 at 09:47 AM
کاہنہ کے علاقے میں دوہرے قتل کی واردات
ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کا واقعہ کا نوٹس
ڈی آئی جی آپریشنز کا ملزمان کی جلد از جلد گرفتاری کا حکم
ملزمان کی گرفتاری کے لیے ایس پی ماڈل ٹاؤن کی سربراہی میں سپیشل ٹیم تشکیل
واقعہ کا مقدمہ درج، موقع سے شواہد اکھٹے کرلئے گئے، ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز
ابتدائی رپورٹ کے مطابق مقتول میاں بیوی نے بھاگ کر شادی کی، ترجمان
مقتول میاں بیوی کچھ دن سے نور پارک میں کرایہ پر رہ رھے تھے، ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز
محلہ دارواں کے مطابق لڑکی کے نامعلوم رشتہ داروں نے سیدھی فائرنگ کی، ترجمان
غیرت کے نام پر ہولناک واردات کرنے والے جلد گرفتار ہوں گے، ڈی آئی جی آپریشنز
انسانی جان لینے والے درندوں کو جلد از جلد حوالات بھجوایا جائے گا، فیصل کامران
👍
1