معلوماتی چینل@@
June 17, 2025 at 09:48 AM
کوئٹہ:مالی حالات کی وجہ سے بجٹ بنانے میں مشکلات ہوتی ہیں، صوبائی وزیر بخت کاکڑ
کوئٹہ:بجٹ کا بڑا حصہ غیر ترقیاتی مد میں چلا جاتا ہے، بخت کاکڑ
کوئٹہ:کوئی شک نہیں مہنگائی میں اضافہ ہوا ہے، بخت کاکڑ
کوئٹہ:ملازمین کا مہنگائی کی شرح میں اضافے کی مناسبت سے تنخواہیں بڑھانے کا مطالبہ کرتے ہیں، بخت کاکڑ
کوئٹہ:پیپلز پارٹی نے ہمیشہ ملازمین کے حق میں فیصلے کئے ہیں، بخت کاکڑ
کوئٹہ:گزشتہ روز سے ہمارے اور ملازمین کے مابین مذاکرات ہوئے، بخت کاکڑ
کوئٹہ:ملازمین کے تمام مسائل حل کرینگے، بخت کاکڑ
کوئٹہ: گرینڈ الائنس کی کمیٹی نوٹیفکیشن کے معاملات طے کریگی، قدوس کاکڑ
کوئٹہ:گرینڈ الائنس میں 40 سے زائد تنظیمیں شامل ہیں، قدوس کاکڑ
کوئٹہ:وفاقی بجٹ کے مطابق تنخواہوں میں اضافہ کیا جائیگا، صوبائی وزیر تعلیم راحیلہ درانی
کوئٹہ:تنخواہ دار طبقے کو فائدہ پہنچانے کی کوشش کی گئی ہے، راحیلہ درانی
کوئٹہ:وزیراعظم شہباز شریف نے ملازمین کو اچھا ریلیف دیا،راحیلہ درانی
کوئٹہ:ہم سب ایک ہیں اور ہمارے مسائل بھی مشترک ہیں،راحیلہ درانی
👍
2