معلوماتی چینل@@
معلوماتی چینل@@
June 17, 2025 at 12:33 PM
پنجاب بیوروکریسی/ تقرروتبادلے سیکرٹری لائیو سٹاک ثاقب علی کو ممبر وزیراعلی انسپکشن ٹیم تعینات کردیا گیا احمد عزیز تارڑ کو سیکرٹری محکمہ لائیو اسٹاک تعینات کردیا گیا کیپٹن ریٹائرڈ اسد اللہ کو سیکرٹری محکمہ پراسیکیوشن تعینات کردیا گیا وقار عظیم کو سپیشل سیکرٹری محکمہ ہاوسنگ تعینات کردیا گیا احمر نائیک کو ڈائریکٹر جنرل پنجاب اوورسیز پاکستانیز کمیشن تعینات کردیا گیا انصر حیات کو ایڈیشنل سیکرٹری وزیراعلی سیکرٹریٹ تعینات کردیا گیا ثمن رائے کو کمشنر پنجاب اوورسیز پاکستانیز کمیشن تعینات کردیا گیا منصور احمد راجہ کو ڈائریکٹر جنرل پی ایچ اے لاہور تعینات کردیا گیا حناء ارشد کو ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ ہیلتھ اینڈ پاپولیشن تعینات کردیا گیا خالد پرویز کو ڈائریکٹر جنرل پاپولیشن ویلفیئر تعینات کردیا گیا صاحبزادی وسیمہ عمر کو منیجنگ ڈائریکٹر پروکیورمینٹ ریگولیٹری اتھارٹی اتھارٹی تعینات کردیا گیا

Comments