
معلوماتی چینل@@
June 17, 2025 at 02:29 PM
*اسرائیل-ایران جنگی صورتحال امتِ مسلمہ کو آپس میں کمزور کرنے، تباہ و برباد کرنے اسرائیل کے غلبے کی راہ ہموار کرنے کا ایک گھناونا منصوبہ ہے۔ سربراہ تحریک لبیک حافظ سعد رضوی*
ہم واضح الفاظ میں اعلان کرتے ہیں کہ اسرائیل عالم اسلام کا دشمنِ اؤل ہے اسرائیلی دہشتگردی کے خلاف خاموشی گناہ ہے اور جو خاموش ہے وہ شریکِ جرم ہے۔
❤️
👍
😂
13