
معلوماتی چینل@@
June 17, 2025 at 05:32 PM
شیخوپورہ۔نارنگ منڈی میں ٹرین میں دم گھٹنے سے بزرگ مسافرجان کی بازی ہارگیا
شیخوپورہ۔فیض احمد فیض ٹرین کی بوگیاں 7 سے کم کرکے 3 کردی گئی
شیخوپورہ۔ 45ڈگری درجہ حرارت میں بوگیاں کم ھونے کی وجہ ٹرین میں مسافروں کا سانس لینامحال
شیخوپورہ۔گرمی اور رش کی وجہ ایک بزرگ کی جان کی بازی ہار گیا۔زرائع
😢
🙏
4