
معلوماتی چینل@@
June 17, 2025 at 08:44 PM
*ملتان میں 5 نئے تھانے قائم کرنے کا فیصلہ*
🟢 نئے تھانے:
1️⃣ تھانہ لاڑ
2️⃣ تھانہ شاہ گردیز
3️⃣ تھانہ سیکرٹریٹ
4️⃣ تھانہ خان بیلہ
5️⃣ تھانہ نشتر
شاہ شمس، بستی ملوک، سٹی و صدر جلالپور، مخدوم رشید، ممتاز آباد، سیتل ماڑی، الپہ، قادرپور راں، مظفر آباد اور قطب پور سے نئی حدود کا تعین
منظوری کی سمری وزیراعلیٰ پنجاب کو ارسال
جلد نوٹیفکیشن جاری ہونے کا امکان۔
@@معلوماتی چیینل
https://whatsapp.com/channel/0029VaRmgAk2ZjCsdz08kb2A

❤️
😂
2