
معلوماتی چینل@@
June 18, 2025 at 02:32 PM
اسرائیلی جنگی طیاروں کا تہران کے مشرقی علاقے پر فضائی حملہ
اسرائیلی فضائیہ نے ایرانی سیکیورٹی ایجنسی کا ہیڈکوارٹر تباہ کردیا، اسرائیلی وزیر دفاع کا دعویٰ