معلوماتی چینل@@
June 18, 2025 at 02:33 PM
مون سون سسٹم نے بھارتی گجرات میں تباہی مچا دی,
بھارت کے صوبہ گجرات میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 862 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے اور آسمانی بجلی گرنے/ تیز ہواؤں اور سیلابی صورتحال کے باعث 19 افراد ہلاک ہوئے ہیں اور 300 سے زائد زخمی ہوئے ہیں،مزید ہلاکتوں کا خدشہ
👍
😮
4