نیوز انسائیٹ اردو( NIU)
نیوز انسائیٹ اردو( NIU)
June 16, 2025 at 05:58 PM
”جب بھی میں اسـ.ـرائیل میں ملبے کی تصاویر دیکھتا ہوں، تو مجھے ابو نصر خاندان کا قتلِ عام یاد آتا ہے — وہ خاندان جو ہماری گلی کے شروع میں رہتا تھا۔ 250 سے زائد افراد تھے، جن میں سے زیادہ تر شہـ.ـید ہو گئے، اور نصف اب بھی ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔ اللّٰه کی قسم! اگر اس زمین پر ایک بھی اسـ.ـرائیلی باقی نہ رہے، تب بھی یہ ہمارے لیے کافی نہ ہوگا۔“ ~ ڈاکٹر عزالـ.ـدین شاہین، غـ.ـزہ
Image from نیوز انسائیٹ اردو( NIU): ”جب بھی میں اسـ.ـرائیل میں ملبے کی تصاویر دیکھتا ہوں، تو مجھے ابو نصر ...

Comments