نیوز انسائیٹ اردو( NIU)
نیوز انسائیٹ اردو( NIU)
June 16, 2025 at 06:02 PM
*_‏🌟🇮🇷 نیتن یاہو:_* *_آج حملہ تل ابیب پر ہے، کل نیویارک پر ہو سکتا ہے۔_* *_دیکھیں، میں 'امریکہ فرسٹ' کی پالیسی کو سمجھتا ہوں، لیکن 'امریکہ ڈیڈ' کا تصور میری سمجھ سے باہر ہے۔_* *_ہم نے ایران کے اعلیٰ جوہری سائنسدانوں کو نشانہ بنایا ہے۔_* *_یہ بنیادی طور پر ہٹلر کی نیوکلیئر ٹیم جیسا معاملہ ہے۔*
😮 1

Comments