نیوز انسائیٹ اردو( NIU)
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                June 16, 2025 at 06:05 PM
                               
                            
                        
                            *جو میلی آنکھ سے پاکستان کی طرف دیکھے گا اس کی آنکھ نکال لیں گے، اسحاق ڈار* 
*پاکستانی قوم متحد ہے ، اسحاق ڈار* 
*ہم اینٹ کا جواب پتھر سے دیں گے ، اسحاق ڈار* 
*ہم ابھی بھی الرٹ ہیں ، اسحاق ڈار* 
*اللہ نہ کرے کوئی حرکت کریں وگرنہ پہلے کی طرح جواب ملے گا ، اسحاق ڈار* 
*ایٹمی پروگرام آئندہ نسلوں کی امانت ہے اس کے تحفظ کا فرض مل کر نبھائیں گے ، اسحاق ڈار*