نیوز انسائیٹ اردو( NIU)
June 16, 2025 at 06:26 PM
*🔵 قومی اسمبلی اجلاس
*🔴نان فائلر بچوں کے ختنہ نہیں کروا سکے گا، کوئی رشتہ نہیں دے گا ، سموسہ خریدیں گے تو ساتھ میں چٹنی نہیں ملے گی، دونوں پاؤں پر نہیں چلیں گے، ایک پاوں پر چلیں گے تاکہ پتا چلے کہ یہ نان فائلر ہے،
*پی پی رہنما عبد القادر پٹیل*
😂
❤️
4