
نیوز انسائیٹ اردو( NIU)
June 16, 2025 at 07:15 PM
*برینٹ سے پوری دنیا میں تیل کی قیمتوں کے تعین ہوتا ہے۔ یکم جون کو برینٹ میں1بیرل تیل کی قیمت 64.63 ڈالر تھی۔ جبکہ آج کے روز برینٹ میں1بیرل تیل کی قیمت 73.50 ڈالر ہوچکی ہے۔ 9 ڈالر یعنی 13 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ ہمارے ہاں ریگولر پیٹرول جو پیٹرول پمپس پر بکتا ہے جبکہ 30 فیصد پیٹرول ایرانی سمگل شدہ آتا ہے۔ جب یہ پیٹرول بھی نہیں ہوگا تو ان دونوں صورتوں میں پیٹرول کی قیمت کہاں جائے گی، نصرت جاوید*