
نیوز انسائیٹ اردو( NIU)
June 17, 2025 at 03:49 AM
*اگست ستمبر میں 25 سے 30 ہزار ایس ٹی آئی STIs بھرتی کرنے جارہے ہیں*
*وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات*
ایس ٹی آئیز آیئز سیلری جلد مل جائے گی اگر کسی ایس ٹی آئی کو مسئلہ ہو تو تعلیم دوست ہیلپ لائن پر ہمیں بتا سکتا ہے
03160261506
*وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات*