
نیوز انسائیٹ اردو( NIU)
June 17, 2025 at 06:34 AM
ایشوز آف دی ڈے(منگل17جون2025ء)
1:پنجاب 5کھرب 33ارب کا ٹیکس فری بجٹ ، تنخواہیں 10،پنشن 5فیصد اضافہ ، کم سے کم اجرت40ہزار (جنگ)
2:جنگ میں تیزی،امن کیلئے کوششیں ،ایرانی میزائل حملہ،11اسرائیلی ہلاک، ایک اور طیارہ گرایا لیا،ایران کا تل ابیب اوراسرائیل کا تہران خالی کرنے کا انتباہ،ایران کے حملے ،اسرائیل کا دفاعی نظام ناکام،مختلف شہروں میں دھماکے،کئی عمارتیں کھنڈر،بجلی بند(جنگ،تحریک،نوائے وقت)
3:5کروڑ سے کم ٹیکس فراڈ پر گرفتاری نہیں ،جرمانہ 5لاکھ کرنے کی تجویز،وزیر اعظم کا نوٹس خصوصی کمیٹی بنانے کی ہدایت(جنگ)
4:اسرائیل ایٹمی حملے سے متعلق ایران کو یقین دہانی نہیں کرائی،اسحٰق ڈار(جنگ،نوائے وقت)
5:ایف بی آر افسران کے اختیارات کے غلط استعمال سے بچنے کیلئے 6شرائط(جنگ)
6:ایران پر اسرئیلی حملے اقوام متحدہ چارٹر او بین الاقوامی قوانین کی مکمل خلاف ورزی ،وزیر اعظم(جنگ)
7:ایران اسرائیل جنگ، فیک نیوز کے ساتھ اے آئی کے ذریعے نفسیاتی حملوں کا سلسلہ عروج پر (جنگ)
8:ایرانی پارلیمنٹ ’’پاکستان تشکر تشکر‘‘کے نعروں سے گونج اُٹھی(جنگ)
9:این جی اوز کیلئے ٹیکس کی چھوٹ ختم، ایف بی آر مانیٹرنگ کریگا(جنگ)
10:حکومت مخالف بھی اسکی حمایت کر رہے ہیں، ایرانی صحافی(جنگ)
11:مانیٹری پالیسی کا اعلان ،شرح سود 11فیصد برقرار مہنگائی توقعات کے مطابق(جنگ)
12:ایران اور عراق سے 428زائرین او طلبا واپس وطن پہنچ گئے (جنگ)
13:بجٹ میں 194نئے ترقیاتی پروگرامز، منصوبے شامل کر کے اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا:وزیر اعلیٰ پنجاب(جنگ)
14:امریکی فضائیہ کے30طیاروں کی یورپ کے مختلف ایئر بیس پر لینڈنگ(جنگ)
15:آئی ایم ایف کا مالیاتی فریم ورک پارلیمنٹ سے منظوری سے قبل ہی ناکام(جنگ)
16:ججز ٹرانسفر میں صدر کا اختیار اپنی جگہ درمیان میں پورا پراسس ہے:جج سپریم کورٹ(جنگ)
17:ٹرمپ کا رویہ ماضی میں پک بھارت کے معاملے میں بھی یہی رہا:تجزیہ کار(جنگ)
18:سکیورٹی فورسز کی کارروائی ، بھارتی حمایت یافتہ 5دہشگرد ہلاک(جنگ،تحریک)
19:حکمران اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی کرکے عام آدمی کو سہولت دیں،حافظ نعیم (جنگ)
20:غزہ اسرائیلی حملے، امداد کے منتظر 20فلسطینوں سمیت 68شہید، 200زخمی(جنگ)
21:مودی کوجی سیون اجلاس کی دعوت پر کینیڈین سکھ ناراض(جنگ)
22:روس کو جی 8سے باہر کرنا غلطی تھی، امریکی صدر کا اعتراف(جنگ)
23:اسرائیل اپنے اقدامات سے اپنے وجود کو خطرے میں ڈال رہا ہے ، اردوان(جنگ)
24:ایران کی جانب سے این پی ٹی معاہدہ چھوڑنے کی تیاری(جنگ)
25:ایران اسرائیل کیخلاف اپنے حق دفاع کے تحت کارروائیاں کر رہا ہے،روس(تحریک)
26:امن کی بنیاد صرف انصاف پر ہو سکتی ہے ، طاقت پر نہیں:مشعال ملک(تحریک)
27:جعلی حکومت بانی کو قید تنہائی میں رکھ کر توڑ نہیں سکتی:بیرسٹر سیف(تحریک)
28:شہدائے ماڈل ٹائون کی11ویں برسی آج منائی جائے گی(تحریک)
29:ایران جنگ نہیں جیت سکتا ،ہر حال میں مذاکرات پر آنا ہو گا، ٹرمپ(نوائے وقت)
30:پاکستان سمیت 21ملکوں نے ایران پر اسرائیلی حملے کی مذمت کی(نوائے وقت)
31:پٹرولیم مصنوعات کے وافر ذخائرہ موجود ، فوری بحران کا خطرہ نہیں:وزیر خزانہ (نوائے وقت)
32:زراعت ،لائیو سٹاک اور آبپاشی کیلئے ترقیاتی مد میں 123ارب روپے مختص(ایکسپریس)
33:شرح سود11فیصد پر برقرار، بجٹ کا مہنگائی پر محدود اثر پڑے گا:سٹیٹ بینک(ایکسپریس)
34:نعروں کا وقت گیا اب 22جون کو احتجاج کیلئے نکلیں :علیمہ خان(دنیا)
35:نیا خطر ناک دور، ایٹمی طاقتوں کے جوہر ہتھیاروں میں اضافہ شروع(دنیا)
36:پاکستان ، ایران زمینی راستے غیر معینہ مدت کیلئے بند، تجارت جاری رہے گی(دنیا)
37:گریڈ 17تا 21افسروں کی ترقی وتعیناتی کیلئے 30سے زائد طبی ٹیسٹ لازمی(دنیا)
38:تہران میں اسرائیلی حکومت کی آپریشنل ٹیم شناخت،28ایجنٹس گرفتار،ایک کو پھانسی(نئی بات)