نیوز انسائیٹ اردو( NIU)
نیوز انسائیٹ اردو( NIU)
June 17, 2025 at 11:08 AM
ہم سمجھتے ہیں کہ امریکا ایران اور اسرائیل کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کو مذید ہوا دے رہا ھے۔ جنگ کے دوران جلتی پر تیل ڈالنا، دھمکیاں، دباؤ اور اشتعال انگیزی امن کی راہ میں رکاوٹ ہیں، امریکہ کو ان حرکتوں سے باز آنا ہو گا۔۔۔ چینی وزارتِ خارجہ
❤️ 1

Comments