نیوز انسائیٹ اردو( NIU)
نیوز انسائیٹ اردو( NIU)
June 17, 2025 at 11:10 AM
امارتِ اسلامی افغانستان نے چینی کمپنی CAPEIC کے ساتھ 25 سالہ تیل نکالنے کا معاہدہ خلاف ورزیوں کی وجہ سے منسوخ کر دیا۔ ▪️ یہ فیصلہ کمپنی کی وعدہ خلافیوں کے باعث کیا گیا۔ ▪️ چینی کمپنیوں کی معاشی غلبے کی پالیسیوں پر شکوک و شبہات پیدا ہو گئے ہیں۔

Comments