نیوز انسائیٹ اردو( NIU)
نیوز انسائیٹ اردو( NIU)
June 17, 2025 at 12:11 PM
نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، امریکی صدر ٹرمپ اس بات پر غور کر رہے ہیں کہ آیا وہ اسرائیل کو ایران کی فردو کے جوہری افزودگی کے مرکز کو تباہ کرنے میں مدد دیں یا نہیں کیونکہ یہ تنصیب صرف امریکی بنکر بسٹر بموں کی پہنچ میں ہے۔
😮 1

Comments