
نیوز انسائیٹ اردو( NIU)
June 17, 2025 at 05:11 PM
*مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل کا مزدور کی کم از کم اجرت مقرر بارے بیان*
خیبر پختونخوا نے مزدوروں کی کم سے کم اجرت بڑھا کر 40,000 روپے کر کے پورے پاکستان پر بازی لے گیا۔ مزمل اسلم
پنجاب نے خیبر پختونخواہ کے نقشے قدم پر عمل کر کے 40,000 اجرت مقرر کی۔ مشیر خزانہ خیبرپختونخوا
مگر سندھ اور وفاق نے مزدور کی اجرت کو گزشتہ سال کے برابر ہی رکھی۔ مزمل اسلم
از دفتر مشیر خزانہ خیبرپختونخوا
😂
2