
نیوز انسائیٹ اردو( NIU)
June 17, 2025 at 05:47 PM
*وزیر خزانہ مہنگائی کم کرنے کے بجائے FBR افسران کیلئے 1ہزار گاڑیاں لے رہے تھے، وزیر خزانہ نے پارلیمان کو دھمکا کر غلطی کی ہے، وزیراعظم نے ڈیمج کنٹرول کیلئے بلال اظہر کیانی کو لگایا ہے، ورنہ جو اختیار نیب کے پاس نہیں تھے، وہ FBR کے کمشنر اور ڈپٹی کمشنر کو دے رہےتھے، نصرت جاوید*