
نیوز انسائیٹ اردو( NIU)
June 17, 2025 at 05:49 PM
*_امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران سے "غیرمشروط ہتھیار ڈالنے" کا مطالبہ کیا ہے، اور دعویٰ کیا ہے کہ امریکی انٹیلیجنس کو معلوم ہے کہ ایرانی سپریم لیڈر کہاں چھپے ہوئے ہیں۔_*
*_ٹرمپ نے کہا کہ "ہم ابھی اُسے مارنے نہیں جا رہے، لیکن اگر امریکی شہریوں یا فوجیوں پر حملہ ہوا تو ہمارا ردعمل سخت ہوگا"_*
*_انہوں نے مزید کہا کہ "ہمارا صبر ختم ہو رہا ہے" ، جس سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھنے کا امکان ہے۔_*
👍
1