
نیوز انسائیٹ اردو( NIU)
June 18, 2025 at 06:25 AM
غزہ پر اسرائیلی حملوں کے آغاز سے ہی طیب اردوان اسرائیل کے شدید ترین ناقدین میں شامل رہے ہیں، وہ اکثر اسرائیل کو دہشت گرد ریاست قرار دیتے ہیں اور نیتن یاہو کا موازنہ ہٹلر سے کرتے ہیں۔