
نیوز انسائیٹ اردو( NIU)
June 18, 2025 at 12:24 PM
*آج کی اہم خبریں،بدھ، 18 جون، 2025*
ایران غیر مشروط ہتھیار ڈالے، خامنہ ای آسان ہدف، معلوم ہے کہاں چھپے ہیں، ایران کی فضائی حدود پر مکمل کنٹرول ہے، ٹرمپ
فیلڈ مارشل کا معیشت اور عالمی ساکھ میں اوورسیز پاکستانیوں کے کردار کا اعتراف، محفوظ، خوشحال اور مضبوط پاکستان کیلئے کام کرنے کا عہد
وزیراعظم کا ریکوڈک کو 2028 تک ریلوے نیٹ ورک سے جوڑنے کا حکم
بلوچستان، 1028 ارب کا بجٹ، تنخواہوں 10، پنشن میں 7 فیصد اضافہ
پاکستان علاقائی کشیدگی کے اثرات سے نمٹنے کیلئے تیار ہے، وزیر خزانہ
ٹیکس فراڈ کی جامع تعریف منظور، سخت قانونی اقدامات شامل
ڈی جی PSQCA تقرری، وزیراعظم نے سمری کی منظوری دیدی
حج 2026؛ سرکاری اور نجی اسکیموں کیلئے عازمین حج کو لازمی رجسٹریشن کرانا ہوگی
مٹھی بھر دہشتگرد بلوچستان کیساتھ رشتوں کو نقصان نہیں پہنچا سکتے، فوجی ترجمان
دریائے سندھ کا پانی سمندر تک نہ پہنچا تو ساحلی پٹی صفحہ ہستی سے مٹ سکتی ہے، مراد علی شاہ
ایف بی آر کی مقامی و بین الاقوامی ای کامرس پلیٹ فارمز پر ٹیکس لگانے کی تجویز
ججز سنیارٹی کیس، آئینی بینچ کا ججز کوڈیپوٹیشنسٹ کہنے پر اظہار افسوس
فاٹا پاٹا پر جی ایس ٹی لاگو کیا جائے، قائمہ کمیٹی سینیٹ، پی ٹی آئی بھی حامی
قائمہ کمیٹی کا غیر فعال کمپنی کو اربوں روپے کے ٹھیکے دینے پر سخت اعتراض
قائمہ کمیٹی نے سولر پینلز پر 18 فیصد سیلز ٹیکس ختم کرنے کی تجویز منظور کرلی
عمران خان نے عالمی حالات کے باعث احتجاجی تحریک موخر کر دی
بیورو کریسی اہم خبر، گریڈ 20 میں ترقی کیلئے لازمی SMC نامزدگیوں میں ردو بدل
صدر ٹرمپ کے ایران پر ممکنہ حملے کے خلاف کانگریس میں بل جمع
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی امریکا آمد، تقریب میں ولولہ انگیز تقریر
ایف بی آر کو نان فائلرز کو زبردستی رجسٹر کرنے کا اختیار حاصل ہوگا
ٹرمپ نے ایران کے جوہری پروگرام پر امریکی انٹیلی جنس رپورٹ مسترد کر دی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی ملاقات، سیاسی و معاشی صورتحال پر گفتگو
2پاکستان کا ایران میں تعینات غیر ضروری سفارتی عملے کے انخلا کا فیصلہ
قومی اسمبلی، شازیہ مری کی تقریر کے دوران ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی میں تلخی
ایران میں پھنسے 150 پاکستانی خصوصی پرواز میں اشک آباد سے اسلام آباد پہنچ گئے
PTA کو منسوخ، زائد المعیاد شناختی کارڈز پرجاری سمزبند کرنیکی ہدایت
غزہ میں قتل عام، آٹے کیلئے جمع شہریوں پر ڈرون، ٹینکوں سے حملہ، 90 شہید
آئینی بنچ، 39 اراکین کی حد تک PTI کو نشستیں دینے کے فیصلے پر عمل درآمد کی استدعا مسترد
آزادی صحافت جمہوری نظام کی روح ہے، وزیر اطلاعات
محکمہ کسٹم میں 3 نئے ڈائریکٹوریٹ جنرل کے قیام کا فیصلہ
انسداد عصمت دری (تحقیقات اور ٹرائل) ایکٹ سے دفعہ 354 کو ہٹا دیا گیا
پاک چین 5 سالہ ٹیکنالوجی و مہارت کا تاریخی معاہدہ
امریکہ اور پاکستان کی شراکت سے لاہور قلعے کی تاریخی یادگاریں بحال
PSQCA بورڈ آف ڈائریکٹرز اجلاس کیلئے 7 نکاتی ایجنڈا جاری
ننکانہ صاحب، بلوندر سنگھ اور دل جیت کور سنگھ کی شادی کا اندراج، باقاعدہ رجسٹرڈ
پشاور میں مشکوک لین دین پر ایک نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کی 4361 کنال اراضی منجمد
فنانس بل کے ذریعے گرفتاری کے اختیارات آئین کے منافی ہیں، رضا ربانی
پاکستان کا فلائٹ شیڈول شدید متاثر، 2 دن میں 200 پروازوں میں تاخیر، 23 منسوخ
بجٹ پر الزامات لگانا حافظ نعیم کی پرانی عادت، شرجیل میمن
سندھ کا بجٹ عوام دوست، حکومت، لوگ بھوک سے مررہے ہیں، اپوزیشن
وزیراعظم یوتھ پروگرام و فوجی فاؤنڈیشن میں مفاہمتی دستاویز پر دستخط
برطانوی وزیر خارجہ کا اسحٰق ڈار کو فون، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر گفتگو
اسرائیل جنگ میں امریکا کو شامل کرنے کا خواہشمند، ایرانی صحافی
ہماری قوم نے کبھی امریکا کی دھمکیوں کو سنجیدہ نہیں لیا، ایرانی سفیر
محمد علی رندھاوا امریکہ روانہ، ممبر ایڈمن طلعت محمود قائم مقام چیئرمین سی ڈی اے ہونگے
سندھ پولیس میں اعلیٰ عہدوں پر تبادلے تقرریاں
انسائیڈر ٹریڈنگ کے جرم میں پہلی سزا، 85 لاکھ 99 ہزار کا جرمانہ عائد
کراچی کی پھر رہائش کے اعتبار سے عالمی فہرست میں کم ترین درجہ بندی