
نیوز انسائیٹ اردو( NIU)
June 18, 2025 at 01:30 PM
یورپی یونین اور برطانیہ کا مشترکہ بیان:
▪️ ہم بحران کے حل کے لیے ثالثی کرنے کو تیار ہیں۔
▪️ ایران کو فوری طور پر مذاکرات کی میز پر واپس آنا چاہیے۔
▪️ تمام فریقین سے تحمل کا مظاہرہ کرنے اور کشیدگی میں اضافے سے گریز کرنے کی اپیل کی گئی ہے۔
😂
1