
نیوز انسائیٹ اردو( NIU)
June 18, 2025 at 02:51 PM
*🛑 مون سون 2025: آج 18 جون 2025 کو پاکستان میں باقاعدہ داخل ہو گیا ہے، جو کہ معمول کی تاریخ (26 تا 28 جون) سے تقریباً ایک ہفتہ پہلے ہے۔*
*مون سون کے اس قبل از وقت آغاز سے ملک کے مختلف علاقوں میں موسم کے پیٹرن پر اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔*