
BSEK Official
June 14, 2025 at 12:08 PM
طلبہ کو اہم مشورہ:
کل شام تک آن لائن ایڈمیشن پورٹل کھل جائے گا۔ آپ لوگ پیر کے روز رات میں داخلہ فارم فل کریں، کیونکہ جیسے ہی پورٹل کھلتا ہے ہر طالبعلم فارم بھرنا شروع کر دیتا ہے، جس سے ویب سائٹ پر بہت زیادہ لوڈ آجاتا ہے اور ویب سائٹ ڈاؤن ہو جاتی ہے۔ اس کی وجہ سے آپ کا فارم درمیان میں اٹک جاتا ہے اور آگے نہیں بڑھتا، جس کی وجہ سے آپ کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
آگے آپ کی مرضی ہے۔
👍
❤️
🖕
♥
👊
🖐
😢
😮
🤚
🤣
80