BSEK Official
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                June 14, 2025 at 10:25 PM
                               
                            
                        
                            وہ طلبہ جنہوں نے نویں جماعت میں دو سے زیادہ مضامین میں فیل کیا ہو، SECCAP کے ذریعے داخلے کے اہل نہیں ہوں گے
وہ طلبہ جو میٹرک کے امتحان میں دو سے زیادہ مضامین میں فیل قرار دیے گئے ہوں، ان کا داخلہ اسی تعلیمی سال میں منسوخ کر دیا جائے گا۔
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            👍
                                        
                                    
                                        
                                            😮
                                        
                                    
                                        
                                            🖐
                                        
                                    
                                    
                                        11