
Farhat Hashmi
June 15, 2025 at 12:42 PM
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اساتذہ جی آپ کا کیا حال ہے الحمدللہ ۔
سورہ البقرة میں صدقہ کی آیات پڑھنے کے بعد جب آپ نے صدقہ باکس بنانے کا کہا تو میں نے اپنا صدقہ باکس بنایا اور بچوں کا اور شوہر کا بھی بنایا۔
پھر میں نے اپنا *آخرت اکاؤنٹ پرس* بنایا جس میں مختلف اکاؤنٹس بنائے ۔اب میس اس طرح سے اپنا صدقہ نکالتی ہوں اور مختلف جگہوں پر خرچ کرتی ہوں ۔الحمدللہ
اساتذہ جی اللہ تک پہچنے اور اللہ کی بندی بننے کے راستے کی راہنمائی کیلئے جزاکِ اللہ خیرا
اللہ تعالی آپ سے راضی ہو جائے۔امین
جزاک اللہ خیرا
❤️💐
❤️
👍
🤲
❤
🌸
♥
🫀
💐
💓
💕
109