Farhat Hashmi
Farhat Hashmi
June 17, 2025 at 01:42 PM
السلام علیکم ورحمة الله وبرکاته استاذہ جی، شفاء کی دعاؤں میں 22 نمبر پر جب یہ بات آئی کہ ہم قرآن کے بعض احکامات کو تو اپنا لیتے ہیں لیکن جو نفس کے خلاف ہوتے ہیں، انہیں چھوڑ دیتے ہیں—یہ بات بہت دل پر لگی۔ خصوصاً جب بات *حلال کے ساتھ ساتھ طیب کھانے* کی آئی، تو احساس ہوا کہ ہم عمومی طور پر حلال تو دیکھ لیتے ہیں، لیکن طیب (صاف، خالص، نقصان دہ اثرات سے پاک) کا اہتمام نہیں کرتے۔ یہ حکم بھی قرآن ہی کا ہے، مگر ہماری غفلت رہ جاتی ہے۔ اسی لیے میں نے اس بار *ترکِ راحت* کے جذبے کے ساتھ ایک نیا ہدف لیا ہے: *روزمرہ زندگی میں طیب کھانوں کا شعوری اہتمام، ان شاء اللہ۔* اللہ تعالیٰ ہمیں اپنی زندگی کو قرآن کی روشنی میں ڈھالنے کی توفیق دے، آمین۔ آمنہ عرفان
❤️ 👍 🤲 🌸 ♥️ 💞 😢 😮 🤍 50

Comments