Farhat Hashmi
Farhat Hashmi
June 18, 2025 at 03:22 AM
🌸 *اَلَيۡسَ اللّٰهُ بِكَافٍ عَبۡدَهٗ‌ ؕ* 🌸 کیا اللہ تعالیٰ اپنے بندے کے لئے کافی نہیں ؟ 🪷 وَلِلّٰهِ مَا فِى السَّمٰوٰتِ وَمَا فِى الۡاَرۡضِ ‌ *وَكَفٰى بِاللّٰهِ وَكِيۡلًا‏* ۞ اللہ کے اختیار میں ہے آسمانوں کی سب چیزیں اور زمین کی بھی اور اللہ کارساز کافی ہے۔ (النساء۔132) 🪷وَّتَوَكَّلۡ عَلَى اللّٰهِ‌ ؕ *وَكَفٰى بِاللّٰهِ وَكِيۡلًا‏* ۞ آپ اللہ ہی پر توکل رکھیں، وہ کارسازی کے لئے کافی ہے ۔ (الأحزاب۔3) 🪷 *وَكَفٰى بِاللّٰهِ عَلِيۡمًا* ۞ اور کافی ہے الله جاننے والا۔ (النساء۔ 70) 🪷 *وَكَفٰى بِاللّٰهِ حَسِيۡبًا‏* ۞ اور الله حساب لینے کے لیے کافی ہے۔ (الأحزاب۔39) 🪷 *وَكَفٰى بِاللّٰهِ شَهِيۡدًا* ۞ اور کافی ہے الله گواہ (النساء۔ 79) 🪷 *وَكَفٰى بِاللّٰهِ وَلِيًّا وَّكَفٰى بِاللّٰهِ نَصِيۡرًا‏* ۞ اور اللہ تعالیٰ کا دوست ہونا کافی ہے اور اللہ تعالیٰ کا مددگار ہونا بس ہے۔(النساء۔45) 🪷 *وَكَفٰى بِرَبِّكَ هَادِيًا وَّنَصِيۡرًا‏* اور تیرا رب ہی ھدایت دینے والا اور مدد کرنے والا کافی ہے۔ (الفرقان۔31) 🪷 *فَسَيَكۡفِيۡکَهُمُ اللّٰهُ* وَهُوَ السَّمِيۡعُ الۡعَلِيۡمُؕ ۞ پس عنقریب اللہ تجھے ان سے کافی ہوجائے گا اور وہی سب کچھ سننے والا، سب کچھ جاننے والا ہے۔(البقرة۔ 137) 🌸 *حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ نِعْمَ الْمَوْلَى وَنِعْمَ النَّصِيرُ* 🌸
❤️ 🤲 🌹 👍 🙏 🫀 💖 🤍 184

Comments