Farhat Hashmi
Farhat Hashmi
June 18, 2025 at 01:41 PM
محترمة ميرى بہت پیاری استاذة جی السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ پہلی بار فقہ القلوب میں جب پڑھا کہ بیماری بھی اللہ کی رحمت ہے تو عجیب حیرت ہوئ کہ،کیسے؟ ہم تو یہی سمجھتے تھے کہ یہ تو اللہ کی ناراضگی کی وجہ سے ہوتی ہے پھر جب اپنی طرف دیکھا تو سمجھ آیا کہ اگر اللہ تعالی مجھے بیماری کہ ذریعے مہلت نا دیتے کے میں توبہ کروں اور اچانک موت آجاتی تو اپنی خطاؤں پر استغفار کئے بغیر ایسے ہی دنیا سے چلی جاتی۔ تو اللہ کے الرحمن و الرحیم ہونے کا اور بیماری کے رحمت ہونے کا احساس ہوا اور اب شفا کی دعاؤں میں سن کر یہ بات بہت اچھے سے واضح ہوگئ کے اللہ کا ہر فیصلہ ہمارے حق میں بہترین ہے بس خود کو اللہ کے سپرد کردیں پھر اس کے عالم الغیب ہونے کی صفت سمجھ آتی ہے اور توکل بڑھتا ہے اللهم لك الحمد كل ولك الشكر كل جزاک اللہ خیرا کثیرا استاذة جی🌷
❤️ 👍 🫀 ♥️ 🌸 😢 🤲 🪻 57

Comments