
PTI NA-4 ( PK-8 / PK-9 / PK-10 )
June 15, 2025 at 12:32 PM
صرف ایک دن کے نوٹس پر پشاور کے عوام نے جس والہانہ انداز میں شرکت کی، وہ اس بات کا ثبوت ہے کہ یہ قوم اپنے قائد عمران خان کی رہائی کے لئے ہر حد تک جانے کو تیار ہے۔
ہر عمر، ہر طبقے، ہر شعبے کے لوگ آج ایک آواز ہو کر نکلے، صرف ایک پیغام لے کر
"عمران خان ہمارا لیڈر ہے، ہم اس کی رہائی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے!"