PTI NA-4 ( PK-8 / PK-9 / PK-10 )
PTI NA-4 ( PK-8 / PK-9 / PK-10 )
June 18, 2025 at 10:46 AM
‏”جو تاثر دیا جارہا تھا کہ 8 ججز نے پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں دینے کے فیصلے میں کوئی حد بندی توڑی تو آج بینچ کے سامنے یہ تاثر غلط ثابت کیا ہے اور ثابت کیا ہے کہ ایسا کچھ نہیں ہوا عدالت نے صرف ان راکین کو موقع دیا کہ اگر وہ واقعہ پی ٹی آئی کے امیدوار تھے تو پندرہ دن میں صرف حلف نامے جمع کروا دیں، اگر پی ٹی آئی ان کو اپنا امیدوار تسلیم کرتی ہے تو ان کو پی ٹی آئی کا امیدوار تصور کیا جائے گا اور اس تعداد کے تناسب سے مخصوص نشستیں دی جائیں گی“۔ سلمان اکرم راجہ کی مخصوص نشستوں کے کیس کی سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو
❤️ 1

Comments