
PTI NA-4 ( PK-8 / PK-9 / PK-10 )
June 18, 2025 at 11:15 AM
وقت ثابت کرے گا کہ میرے خلاف جو الزامات ہیں وہ جھوٹے بے بنیاد اور من گھڑت تھے، میرے ساتھ ذاتیات پر اترے ہوئے ہیں مجھے دل کا عارضہ ہوا عدالت کی حکم کے باوجود میرا علاج نہیں کروایا گیا میری ضمانتیں نہیں ہونے دی جا رہیں ۔
*پی ٹی آئی رہنما سینیٹر اعجاز چوہدری کی کوٹ لکھپت جیل میں ٹرائل کے موقع پر سینئر صحافی شاکر اعوان سے گفتگو*