PTI Overseas 🇵🇰
June 16, 2025 at 12:28 PM
ہم حق اور سچ کی بات ، جمہوریت اور پاکستان کے عوام کی بات کرتے رہیں گے،ہم ڈٹ کر کھڑے ہیں مقابلہ کر رہے ہیں تاریخ اس مقابلے کو یاد رکھے گی کہ تاریک ترین حالات میں ہم نے جبر کے سامنے سچ کی آواز بلند کی، ہم نے روشنی کا دیا جلایا، ہم کہہ رہے ہیں پاکستان کے عوام سے تم نے 8 فروری کو ایک الیکشن چھینا لیکن جو بچے کھچے جمہوریت کے اثرات تم نے باقی چھوڑے ہیں ان کو باقی رہنے دیں۔ سلمان اکرم راجہ
👍
😂
3